متعلقہ سوالات
نحو
1
باب الرجل یصلی بالقوم کی نحوی ترکیب
26 نومبر، 2024Waris Fayaz
جواب دہندہ

باب۔مضاف
الرجل۔موصوف
یصلی ۔فعل ھو ضمیر فاعل
بالقوم جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر صفت
موصوف صفت ملکر مضاف الیہ
مضاف اور مضاف الیہ ملکر خبر مبتدا محذوف کی
مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا