متعلقہ سوالات
صرف
1
صيام کی تعلیل کریں
26 نومبر، 2024Black Gold
جواب دہندہ

اس میں یہ قاعدہ جاری ہوا ہے
کہ مصدر کا عین کلمہ واو ہو اور اس کا ماقبل مکسور ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اس کی ماضی میں تعلیل ہوچکی ہو
جیسے صوام سے صیام اس کی ماضی صام میں بھی تعلیل ہوچکی ہے