متعلقہ سوالات
صرف
1
اتّفَقَ اصل میں کیا تھا کیا تعلیل ہوئی
30 نومبر، 2024Faiza Kousar
جواب دہندہ

اصل میں اوتفق تھا
قاعدہ باب افتعال کے فا کلمے میں واو ہو تو تاء افتعال کو تاء سے بدل کر ادغام کرنا واجب ہے
پہلے واو کو تاء سے بدلا تو اتتفق ہوا پھر ادغام کیا تو اتّفق ہوا