متعلقہ سوالات
نحو
1
واما من امن وعمل الصالحا فله جزاء الحسنى میں جزا کیوں منصوب ہے
29 نومبر، 2024M Basher Zakir
جواب دہندہ

تفسیر بیضاوی میں اس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں:
1۔ یہ فعل محذوف"یجزی" سے مفعول مطلق بنے گا۔
2۔ تمیییز ہونے کی وجہ سے منصوب ہے۔
مزید بھی چند توجیہات موجود ہیں جنہیں مذکورہ آیت کی تفسیر کے تحت دیکھا جا سکتا ہے۔