صرف
1
صرفی تحقیق نہیں اتے کیسے سیکھے
20 اکتوبر، 2024Saniya baloch Baloch
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اگر آپ مدرسہ میں پڑھ رہے ہیں تو آپ کوشش کریں
اپنے استاد صاحب کے ذریعے یہ مراحل وار سیکھتے جائیں
روزانہ چند صیغے لیں حل کریں اپنے استاد کو چیک کروائیں
مزید اگر ایسی سہولت نہیں ہے تو آپ خود سے یہ سیکھنے کی کوشش کریں
اس کے لئے روزانہ قرآن کریم سے یا کسی کتاب سے دو چار صیغے لیں انہیں حل کرتے جائیں
جہاں سمجھ نا آئے یا مشکل پیش آئے یہاں سوال کر لیں