متعلقہ سوالات
صرف
1
شد کی صرفی تحقیق اور تعلیل سینڈ کر دیں
28 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

شدّ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف نصر ینصر
تعلیل۔
اصل میں شدد تھا
قاعدہ دو ہم جنس متحرک ہو ماقبل بھی متحرک ہو تو اس کی حرکت حذف کر کے ادغام واجب پھر شدد سے شدّ ہوا