نحو
1
اصلی الف ممدودہ اور تانیث کےالف ممدودہ کی پہچان کیسے کریں
19 نومبر، 2024Attaryia jatoi Jatoi
Kaif Aliraza
کراچی
جب بھی الف ممدودہ تانیث کا ہوگا تو جب اس کی تثنیہ یا جمع بنائیں گے تو اسے واو مفتوحہ سے بدلنا واجب ہوتا ہے جیسے حمراء سے حمراوان
اور جب الف ممدودہ اصلی ہوگا تو وہ تثنیہ یا جمع بناتے وقت نہیں بدلے گا جیسے قراء۔سے قراءان