متعلقہ سوالات
صرف
1
کم یضرب زید و لما یضرب زید میں فرق ہر اعتبار سے
25 نومبر، 2024Muhammad Ismail razzaq Razzaq
جواب دہندہ

لم فعل مضارع کو ماضی منفی کے معنی میں کرتا ہے و لما بھی اسی طرح۔
پر لم میں اس فعل کے کرنے کی امید نہیں ہوتی
جبکہ لما میں اس کام کے کرنے کی امید ہوتی ہے جس پر ماقبل میں دوام ہوتا ہے
لما کے بعد فعل کا حذف ضروری ہوتا ہے جبکہ لم میں اس طرح نہیں ہوتا۔
ھدایۃ النحو ص 196