متعلقہ سوالات
صرف
1
ملحق اور مزید فیہ میں واضح فرق بتاءیں
29 نومبر، 2024انت الحیاۃ 
جواب دہندہ

ملحق وہ کلمہ ہوتا ہے جس میں کسی حرف کی زیادتی کے سبب معنی میں تبدیلی نہ ہو
مزید فیہ وہ کلمہ ہوتا ہے جس میں کسی حرف کی زیادتی کے سبب معنی میں تبدیلی ہو
جواب دہندہ
