نحو
1
فعل. کی نحوی تحقیق کیسے کرتے ہیں
30 نومبر، 2024Arslan Amjad
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
صرفی لحاظ سے اس کی تحقیق میں ماضی و مضارع و امر نہی متحقق ہونے کے بعد دو چیزیں دیکھی جائیں گی۔۔۔
1۔ ان پر کوئی عامل ناصب و جازم داخل ہوا ہے یا نہیں جو عامل ہوگا اس کے عمل کو ظاہر کریں گے۔۔
2۔ اور ان کے فاعل کی وضاحت ضروری ہوگی۔
3۔ مذکورہ چیزیں دیکھنے کے بعد جملے کی قسم متعین کرنا ہوگی اور اس جملے کا اعراب بیان کرنا ہوگا۔
نحوی تحقیق میں اعراب کو دیکھا جاتا ہے۔