نحو
1
نحوى ترکیب........ تقوىة الحکم اذا کان الخبر فعلا
14 جون، 2025Mahi Gee atif
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
تقویۃ مضاف الحکم مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہوکر ذو الحال
اذا اسم ظرف مضاف
کان فعل ناقص الخبر اس کا اسم اور فعلا اس کی خبر
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر حال
ذو الحال حال ملکر بحسب ترکیب و عبارت