صرف
1
نون خفیفہ کی گردان میں جمع مؤنث کے صیغے کیوں نہیں آتے ؟
3 جون، 2025Aftab Alam
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ان میں بھی التباس ہے کہ لام کلمہ پر کونسی حرکت پڑھیں گے اگر کو بھی حرکت پڑھیں گے اس میں التباس ہوگا جیسے نصب پڑھنے کی صورت میں واحد مذکر غائب یا واحد مذکر حاضر سے التباس اسی طرح ضمہ اور کسرہ میں بھی التباس ہوتا ہے