Logo
نو اسباب منع صرف میں سے پہلا عدل علمیت اور وصف کے ساتھ جمع ہو جاتا ہے لیکن وزن الفعل کے ساتھ جمع نہیں ہوتااس عبارت میں تین اسباب کا کا بتا دیا اب سوال یہ ہے کہ باقی اچھ اسباب عدل کے ساتھ جمع کریں گے یا نہیں اگر نہیں کریں گے تو کیوں نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو کیوں کریں گے