متعلقہ سوالات
نحو
1
أشياء غير منصرف كيسےهےاور دو سبب کون سے ہین
26 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ

اشیاء اپنے اصل شیئاء کے اعتبار سے غیر منصرف ہے اس میں قلب ہے
رہی بات اسباب کی تو شیئاء بروزن فعلاء اس میں الف ممدودہ ہے جو دو سبب کے قائم مقام ہوتا ہے