متعلقہ سوالات
نحو
1
عبارت میں زیادہ صرف استمعال ہوتی ہے یا نحو
27 نومبر، 2024Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad 
جواب دہندہ
صرف کا تعلق کلمات سے ہے اور نحو کا تعلق کلمات کے آخری اعراب سے ہوتا ہے
تو عبارت میں یہ دونوں برابر استعمال ہوتے ہیں
جواب دہندہ