متعلقہ سوالات
صرف
1
بابٌ کو مصدر کہا جاتا ہے یہ مصدر کیسے ہے؟
23 نومبر، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ

باب مصدر ہے کیونکہ مصدر کی تعریف صادق آرہی ہے جو خود کسی سے مشتق نہ ہو اور اس سے دیگر کلمات بنتے ہوں باب سے بوّب الباب آتا ہے ( دربان بننا)
جواب دہندہ
