متعلقہ سوالات
نحو
1
یا طالعا جبلا ۔ یہ شبہ مضاف ھے لیکن سمجھ میں نہی اتی کیسے شبہ مضاف ھے
27 نومبر، 2024Khaled Khan Khan
جواب دہندہ
مشابہ مضاف ہونے کے دو مطلب ہیں
ایک تو وہ اسم جو ما بعد اسم کے ساتھ ملکر مکمل ہو جیسے مضاف مضاف الیہ کے ساتھ مکمل ہوتا ہے
دوسری وجہ اس کی یہ ہے کہ
یہ مشابہت اعراب کے اعتبار سے ہے یعنی جیسا مضاف کا اعراب ہوتا ہے ویسے ہی مشابہ مضاف اسماء کا اعراب ہوتا ہے اسی وجہ سے مشابہ مضاف کہلاتے ہیں