متعلقہ سوالات
صرف
1
دواع کی تعلیل کیا ہے
1 اکتوبر، 2024Ihsan ullah Farooqi
جواب دہندہ

اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی، یہ مثال واوی ہے اور اپنی اصل پر ہے۔
اسے باب مفاعلہ کا وادع کا مصدر بھی شمار کیا گیا ہے۔
اور باب تفعیل سے محض بطور اسم کسی کو رخصت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔