متعلقہ سوالات
صرف
1
نومی اور خوصمت کی تعلیل اورصیغہ
29 نومبر، 2024yasir Ali
جواب دہندہ

نومی۔واحد موئث حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر
تعلیل۔اول أنومُ تھا ی واحد مؤنث حاضر کی ہے
قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر فاء کلمہ کے متحرک ہونے کی وجہ سے ہمزہ وصلی کی حاجت نہیں رہتی تو نم ہوگیا پھر حذف شدہ واو دیگر صیغوں میں واپس آگیا تو واحد مؤنث نومی ہوگیا
خوصمتَ۔واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ