متعلقہ سوالات
صرف
1
لا تمتروا کس باب سے ہے ۔ساتھ میں اس کی تعلیل بھی بتائیں اگر افتعال سے ہے تو
24 جولائی، 2024Sanaulla
جواب دہندہ
لا تمتروا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل نہی حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افتعال
اصل میں لاتمتریوا تھا
قاعدہ # اگر فعل میں یاء مضموم ہو اور اس کے بعد واؤ جمع ہو تو یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے یاء کو اجتماع ساکنین کے سبب حذف کر دیتے ہیں
تو لاتمتریوا میں یاء کی حرکت راء کو دی پھر یاء کو حذف کر دیا تو لا تمتروا ہوگیا