متعلقہ سوالات
نحو
1
إنه لا يدخل المرفقان والكعبان في الغسل. اس جملے كا تركيب كيسے هوگا ؟
9 اگست، 2024Sabiha Saba 
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل ھاء ضمیر منصوب متصل ان کا اسم
لا یدخل فعل
المرفقان معطوف علیہ
و حرف عطف
الکعبان معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر لا یدخل کا فاعل
فی جار الغسل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ