متعلقہ سوالات
صرف
1
حذاء منكبين مقارنة کی صرفی تحقیق بتائیے
17 مئی، 2024Bunty Nagori
جواب دہندہ
I
حذاء اسم جامد ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی
مادہ ح ذ و
اصل حذاو تھا واو الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ھمزہ سے بدل دیا تو حذاء ہوگیا
منکبین اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح
مادہ ن ک ب
مقارنۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب مفاعلہ