متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم مفاعیل خمسہ کی آسان پہچان کا طریقہ بالخصوص مفعول بہ اور مفعول لہ میں اسان پہچان بتا دیں
23 نومبر، 2024احسن اسلام دین
جواب دہندہ

مفاعیل خمسہ کی پہچان بھت آسان ہے اگر ان کی تعریف کو مدنظر رکھا جائے
مفعول مطلق ۔فعل کا مصدر کلام میں مذکور ہوتا ہے ضربت ضربا
بہ۔یہ اسم پر واقع ہوتا ہے ضربت زیدا
فیہ ۔کسی خاص جگہ یا وقت میں کوئی کام واقع ہو أدخل فی المسجد
لہ۔جس سبب سے فعل کا وقوع ہو۔ضربت تادیبا
معہ۔جو معیت کے معنی پر دال ہو ۔جاءنی البرد و الجبات