متعلقہ سوالات
نحو
1
اسم موصول میں موصول اسمی و حرفی کی تعریف مع مثال بتادیجۓ اور ان دونوں میں فرق کیا ہے
11 اگست، 2024Adnan Khan خان
جواب دہندہ
موصول اسمی جیسے الذی التی وغیرہ
تعریف وہ اسم جو ما بعد جملے سے ملکر جملے کا جزء بنے
موصول حرفی وہ حروف ہوتے ہیں جو ما بعد جملے سے ملکر مصدر مؤول ہوتے ہیں جیسے أنَّ أَنْ کَی وغیرہ