متعلقہ سوالات
نحو
1
ثم یلبّی حتی یدخل مکۃ فیطوف لگا اس کی نحوی ترکیب کیسے ہوگی؟
25 مئی، 2024Abdul jabbar Ansari
جواب دہندہ
I
ثم حرف عطف
یلبی فعل ھو ضمیر اس کا فاعل
حتی حرف جر اس کے بعد ان مقدر
یدخل فعل ھو فاعل
مکۃ مفعول فیہ
جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر معطوف علیہ
فاء حرف عطف
یطوف فعل ھو ضمیر فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر ان مقدر کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو گا پھر حتی جار کا مجرور جار مجرور ملکر یلبی کا ظرف لغو
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ