متعلقہ سوالات
صرف
1
وقی سے متقین کیسے بنا؟
29 مئی، 2024Nalimitho Baloch
جواب دہندہ
I
"مُتَّقِیْنَ" اصل میں "مُوْتَقِیُوْنَ" تھا
مثال کے قاعدے کے تحت واؤ باب افتعال کے فاء کلمہ میں واقع ہونے کی وجہ سے واؤ کو تاء سے بدل کر پھر تاء کا تاء میں ادغام کردیا تو "مُتَّقِیُوْنَ" ہوگیا.
ناقص کے قاعدے کے تحت یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی صورت میں یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کردیا تو "مُتَّقُوْنَ" ہوگیا۔
جعع مذکر سالم کی حالت نصبی اور جری یاء ساکن ماقبل مکسور کے ساتھ آتی ہے تو "مُتَّقِیْنَ" ہوا۔