متعلقہ سوالات
نحو
1
سخرنا لہ الریح اور کذبت قبلھم قوم نوح ان دونوں کی نحوی ترکیب کیسے ہوگی
31 مئی، 2024Saad Hussain
جواب دہندہ
I
سخرنا فعل نا ضمیر فاعل
لہ جار مجرور ظرف لغو
الریح مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
کذبت فعل
قبلھم مرکب اضافی مفعول فیہ
قوم نوح مرکب اضافی ہوکر فاعل
فعل فاعل مفعول فیہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ