متعلقہ سوالات
صرف
1
قِطَارَ کی صرفی تحقیق اغلَقتُ کی صرفی تحقیق یَدَی کی صرفی تحقیق غَسَلتُ کی صرفی تحقیق لَمَعَت کی صرفی تحقیق
1 دسمبر، 2024Bushra 2746
جواب دہندہ

قطار۔جمع مذکر مکسر۔اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
اغفلت۔واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال
غسلت۔واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
لمعت واحد متکلم فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح