متعلقہ سوالات
نحو
1
(نام مسکی بلد.) اس میں کیا غلط ہے
28 جولائی، 2024GA꙰M꙰I꙰N꙰G꙰ MA꙰F꙰I꙰A
جواب دہندہ
مسکی اصل میں مسکین ہے اور یہ جمع مذکر سالم یا تثنیہ نہیں ہے حالانکہ اضافت میں نون گرنے کے لئے تثنیہ یا جمع مذکر سالم ہونا ضروری ہوتا ہے تو یہاں غلطی یہ ہوئی کہ مسکی سے نون گرانا درست نہیں ہے