متعلقہ سوالات
نحو
1
منادي مفرد ميں كس لئے ايك ضمه ميں مبني هوتا هے. جب هداية النحو كتاب ميں مصنف نے كها : فإن كان مفردا معرفة يبنى علي علامة الرفع نحو : يا زيد — زيد مين ايك ضمه كس لئے آتا هيں تا كه يه مفرد منصرف صحيح نحو جاء زيد — اس مثال مين زيد كه آخر دو ضمه آتا هے
5 ستمبر، 2024Junaid Sarder
جواب دہندہ
ھدایۃ النحو کی عبارت سے مراد یہ ہے کہ جو علامات رفع ہیں یعنی الف واو اور حرکت ضمہ وغیرہ تو منادی مفرد معرفہ بھی ان پر مبنی ہوگا جیسے
یا زیدُ یہ ضمہ پر مبنی ہے
یا رجلان یہ الف علامات رفع پر مبنی ہے
یا مسلمون یہ علمات رفع واؤ پر مبنی ہے
یہ مبنی ہونا عارضی ہے اس وجہ سے اگرچہ مفرد منصرف صحیح ہے لیکن بناء عارضی کی وجہ دو پیش نہیں آئیں گی