متعلقہ سوالات
نحو
1
ترجمہ درست کرنے کے لیے کیا چیز کریں
6 جون، 2024Papa ka Ladla
جواب دہندہ
I
جس زبان میں ترجمہ کرنا ہے پہلے اس زبان پر مہارت ہو
ایک عبارت کا مختلف انداز میں ترجمہ کریں زائد الفاظ کو ہٹائیں
آخر میں جانچیں کہ کیا ہمارے محاورے کے مطابق ہے یا الگ ہے
مثلا ضرب زید کا ترجمہ مارا زید نے اور زید نے مارا دو طرح ہوتا ہے تو بہتر دوسرے والا ہے