متعلقہ سوالات
صرف
1
ضُوَرِيْبٌ اور اُمَيْوِيْتٌ از باب مات یمیت دونوں کی معنی کیا ہے ؟ جزاكم الله تعالي خيرا نوٹ: التصغیر یضاف الی الوصف لا الی الذات
8 جون، 2024Ahmad shah Hanif
جواب دہندہ
I
تصغیر کے مختلف معانی ہوتے ہیں
کبھی تو پیار و شفقت کے لئے بھی ہوتی ہے اور کبھی چھوٹا اور گھٹیا پن کے لیے بھی
یہاں مارانے والا چھوٹا مرد
مرنے والا چھوٹا مرد