متعلقہ سوالات
صرف
1
ینھون کون سا صیغہ ہے
8 جون، 2024Arshid khan
جواب دہندہ
I
ینھون صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں ینھَیُون تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا
تو ینھاون ہوگیا الف اور واؤ ساکن جمع ہوئے الف کو حذف کیا تو ینھون ہوگیا