متعلقہ سوالات
صرف
1
قلن اصل میں کیا تھا اور کیا تعلیل ہوئ
9 جون، 2024Syed Zada
جواب دہندہ
I
قلن اصل میں قولن تھا
واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قالن ہوگیا
پھر الف اور لام میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف حذف ہوگیا
پھر قاف کو ضمہ دیا کیوں کہ یہ اجوف واوی تھا