متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ۔ جاءالی البیت بالقلم الکبیر اس کی ترکیب بتا دیجیے
7 اکتوبر، 2024Syed Hamza Ali 
جواب دہندہ
جاء فعل ھو ضمیر فاعل
الی جار البیت مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول
ب جار القلم موصوف الکبیر صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو