متعلقہ سوالات
نحو
1
معرب و مبنی کی تعریفات؟؟؟
9 جون، 2024Ayesha Rao
جواب دہندہ
I
معرب وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے بدل جائے
دوسری تعریف معرب کی
جو مشابہ مبنی الاصل نا ہو اور مرکب ہو
مبنی وہ کلمہ جس کا آخر عوامل کے بدلنے سے نا بدلے
جواب دہندہ