متعلقہ سوالات
صرف
1
یَخِصِّمُوْنَ کونسا صیغہ ہے ؟ پوری صرفی تحقیق اور کیا یہ صیغہ قران مجید میں موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو کس جگہ ہے
9 جون، 2024Hafiz Ahmed Raza
جواب دہندہ
I
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل یختصمون تھا تاءںافتعال کو صاد سے تبدیل کیا صاد کی حرکت خاء کو دی صاد کا صاد میں ادغام کیا تو یخصمون ہوگیا
ہمارے ہاں مروج قرآت میں یہ صیغہ نہیں ہے بلکہ صاد کی تشدید کے بغیر آیا ہے