متعلقہ سوالات
صرف
1
سورہ روم میں ایک صیغہ ہے لتسکنوا الیھا اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے
10 جون، 2024Qari Tayyab
جواب دہندہ
I
تسکنوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر
اصل تسکنون تھا لام کی داخل ہونے کی وجہ سے نون گرائی آخر میں
حروف اصلیہ س ک ن