متعلقہ سوالات
نحو
1
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ اگر حرف مشبہ بالفعل سے پہلے حرف جر آجائے تو کیا ہوگا اس کا معنی کس طرح کیا جائے گا بے شک کے لیے بے شک سے بے شک کی وجہ سے یا بے شک کے ساتھ تو اپ یہ معنی کرنا بتائیں
11 جون، 2024HAfeez Bilal attari
جواب دہندہ
I
ترجمہ حروف جر کے مطابق ہوگا
لیکن بے شک کا لفظ ضروری نہیں
جیسے اکرمت زید لانه عالم
میں نے زید کی تعظیم اس لیئے کہ کہ وہ عالم ہے