متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر ایک ترکیب میں ایک سے زائد مضاف و مضاف الیہ آجائے تو کیا انکو مضاف اول و مضاف ثانی بنا سکتے ہیں صفت اول و صفت ثانی کی طرح؟؟؟
11 جون، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
I
نہیں
بلکہ پہلا مضاف دوسرا مضاف الیہ مضاف پھر تیسرا بھی ایسے پھر آخر میں پیچھے سے جوڑتے جائیں