متعلقہ سوالات
نحو
1
اگر کسی شخص نے سحری کرنے کے بعد نیت کر لی تھی لیکن پھر اس نے کچھ کھا پی لیا تو کیا دوبارا نیت کرنی ہوگی؟ اور اگر نہ کی روزہ ہو جائے گا یا نہیں؟
21 اپریل، 2024محمد عاطف
جواب دہندہ
نیت دل کے پختہ ارادے کا نام ہے اگر سحری کر کے وقت کے اندر ہی دوبارہ کچھ کھا پی لیا تو دوبارہ نیت کی ضرورت نہیں پہلے والی کافی ہے