متعلقہ سوالات
نحو
1
مضاف اول و مضاف ثانی کیوں نہیں بنا سکتے کیا خرابی لازم آئیگی؟؟؟ براہ کرم سوال کے ساتھ کتاب کا حوالہ بھی دے دیا کریں ورنہ یقیں کم پڑ جاتا ہے دلیل کے بغیر حق الیقین حاصل نہیں ہوتا ،،،
15 جون، 2024Farooq Ali
جواب دہندہ
I
پہلا مضاف دوسرے کے اعتبار سے ہے
جبکہ دوسرا مضاف پہلے کی نسبت مضاف الیہ اور اپنے بعد والے اسم کی نسبت مضاف ہے