متعلقہ سوالات
نحو
1
حروفِ ناصبہ ( ان،لن،کی،اذن) فعل مضارع کے پانچ صیغوں کو نصب کیوں دیتا ہے
16 جون، 2024فاطمہ واسطیہ 
جواب دہندہ
I
یہ عوامل سماعیہ ہیں عوامل سماعی کا عمل سماع عرب پر موقوف ہوتا ہے ہم نے عرب سے سنا ہے کہ وہ ان کو عمل دیتے ہیں
جواب دہندہ