متعلقہ سوالات
نحو
1
معرفہ کے اقسام سے منع صرف میں صرف علمیت کیوں معتبر ہے باقی اقسام کیوں نہیں
16 جون، 2024فاطمہ واسطیہ 
جواب دہندہ
I
باقی اقسام میں سے بعض مبنی ہیں جیسے اسم اشارہ موصول ضمائر منادی
اور جو معرب ہیں تو جیسے مضاف اور معرف باللام تو ان میں بھی غیر منصرف کی شرط نہیں پائی جا رہی فعل کی مشابہت والی