متعلقہ سوالات
نحو
1
یزکر صحابة میں صحابة میں ت کونسی ہے ۔۔ پیچے مزکر آگے مونث کیوں؟
16 جون، 2024Muhammad Ishfaq
جواب دہندہ
I
صحابۃ جمع ہے صحابی کی
اس میں تاء اگرچہ تانیث کی ہے
لیکن ایک قاعدہ ہے کہ فاعل اگر مؤنث غیر حقیقی ہو تو فعل کو مذکر و مؤنث دونوں طرح لانا جائز ہے
یہاں صحابۃ میں تاء تانیث کی ہے اور یہ حقیقی مؤنث نہیں ہے تو فعل مؤنث بھی آ سکتا ہے مذکر بھی