متعلقہ سوالات
نحو
1
قبل اور فوق اور تحت کا اعراب کیا ہوتا ہے
20 جون، 2024Syed ahmed Raza
جواب دہندہ
I
اس کی چار صورتیں بنتی ہیں
1 مضاف ہوں مضاف الیہ بھی مذکور ہو
2 مضاف ہی نا ہوں
3مضاف ہوں مضاف الیہ نیت میں نا ہو بلکہ نسیا منسیا ہو
4مضاف ہوں اور مضاف الیہ نیت میں موجود ہو ما قبل کے اعتبار سے یا کسی اور قرینے سے
ان میں سے پہلی تین صورتیں معرب ہیں
اگر من آ جائے تو مجرور ہوں گے ورنہ مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے منصوب ہوگا
چوتھی صورت میں مبنی علی الضم ہوگا اور محلا منصوب ہوگا