متعلقہ سوالات
صرف
1
رایتمونی کی صرفی تحقیق
21 جون، 2024Qasim ch
جواب دہندہ
I
رایتمو صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین اور ناقص یائی از باب فتح یفتح
اس میں جو واؤ ہے یہ الگ استمعال میں نہیں آتی لیکن جب کسی کلمے سے متصل ہو تو آ جاتی ہے