متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ ذالک سے پہلے اگر کاف ا جائے تو اسے کذلک کا تو اس کاف کو کیا کہیں گے
21 جون، 2024HAfeez Bilal attari
جواب دہندہ
I
یہ کاف حرف جر ہوسکتا ہے اور ذلک اسم اشارہ ہوگا
اگر یہ نا بنے تو اسم کنایہ بن سکتا ہے اور کذلک میں کاف اسی کلمے کا حرف ہے