متعلقہ سوالات
صرف
1
مجھے ثلاثی مزیدفیہ کے ابواب کی سمجھ نہیں آتی
24 جون، 2024Sajida Fatima
جواب دہندہ
I
ثلاثی مزید فیہ پے ابواب سمجھنے کے لئے ہر باب کی کم از کم گردان یاد رکھیں
مشق سے بہت جلد آپ ماہر ہو جائیں گی
کم از کم دو ہزار صیغے حل کریں یا قرآن کریم کے تمام صیغے حل کر لیں ان شاء اللہ آپ خود میں بہتر محسوس کریں گی