متعلقہ سوالات
نحو
1
مکمل اعداد کے اعراب لگانے کا طریقہ ارشاد فرما دیجئے کہ کونسا عدد مبنی ہوتا ہے اور کونسا منصرف یا غیر منصرف ہوتا ہے
25 جون، 2024Binte gulam Ali
جواب دہندہ
I
گیارہ سے انیس تک کے اعداد مبنی بر فتح ہوتے ہیں
بقیہ اعداد معرب ہوتے ہیں ان پر اعراب عامل کے مطابق آتا ہے
اور دو سے لیکر دس تک کے اعداد اگر فعال یا مفعل کے وزن پر ہوں تو غیر منصرف ہوں گے